2 جولائی 2017 - 18:32
اے ایس او پاکستان کی مرکزی ’’تنظیمی مینیجمٹ ورکشاپ‘‘ رانی پور میں جاری

مرکزی دفتر المہدی سینٹر سے جاری پریس ریلز میں کہاگیا ہےاصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اہلبیت پبلک اسکول رانی پور میںدوروزاـ’’تنظیمی مینیجمٹ ورکشاپ‘‘کا اہتمام کیاگیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حیدرآباد()مرکزی دفتر المہدی سینٹر سے جاری پریس ریلز میں کہاگیا ہےاصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اہلبیت پبلک اسکول رانی پور میںدوروزاـ’’تنظیمی مینیجمٹ ورکشاپ‘‘کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں صوبہ بھر سے اصغریہ کارکن شرکت کررہے ہیںورکشاپ کے حوالے سے مرکزی صدر برادر حبدار علی کا کہنا تھا کہ اصغریہ  گذشتہ 50 سالوں سے ملت تشیعو کے نوجوانون کی تربیت کے لیے میدان عمل  میں مصروف ہے،مرکزی صدر کا مزید کہنا تھا کے امیرالمومنین امام علی  علیہ السلام نے  اپنے وصیت  میں کہ  کے تقوا اختیار کرو اور اپنے کاموں کو منظم طریقے سے کریں امام علی علیہ السلام کی وصیت پر عمل کرتے ہوہے سر زمین پاکستان کے نوجوانوں اور مرکزی کیبنٹ تمام ڈویڑن صدور کے لیے اس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ورکشاپ میںمختلف مضوعات پر درس ہونگے جس سےمحترم علی اصغر عرفانی صاحب،محترم نسیم عباس منتظری پروفیسر غلام علی جعفری ،محترم فضل حسین اصغری ،محترم عبدالرزاق بلوچ، حسینی رسول بخش ، نثار علی منتظری، حبدار علی حیدری مرکزی صدراصغریہ اسٹوڈنٹس  آرگنائزیشن پاکستان لیکچرز دے گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲